کیا آپ جانتے ہیں کہ حکومت کو پھل کی مکھی کے خلاف مہم کتنے میں پڑی ہے۔

 آج کل فروٹ فلائی یعنی پھل کی مکھی کے خلاف مہم  زوروں پر 

ہے۔

شائد یہ بات آپ کے علم میں نہ ہو کہ یہ مہم حکومت کو تقریباََ  

23 کروڑ روپے میں پڑی ہے۔

واضح رہے کہ یہ مہم  2014 میں شروع ہوئی تھی جس میں کینو،

 آم، اور امرود کا کاشتکاروں کی تربیت اور اشتہارات کے علاوہ  اُن 

کو میتھائل یوجینال  کے جنسی پھندے اور لحمیاتی کچلا  وغیرہ رعائتی 

قیمتوں پر دئیے جا چکے ہیں۔

 اس کے علاوہ  بائیو لوجیکل کنٹرول لیبارٹریوں کی بہتری بھی اسی 

مہم کا حصہتھی۔ آج کل ان لیبارٹریوں میں فروٹ فلائی کے 

دشمن کیڑوں کی افزائیش شروع ہو چکی ہے جو بقول محکمہ زراعت 

کسانوں  کو مفت  دئیے جائیں گے۔

یہ مہم تو جون 2018 میں ختم ہو جائے لیکن اگر آپ کو یا آپ

 کے کسی جاننے والےکو رعائتی قیمت پر کوئی پھندے  وغیرہ ملے ہوں 

تو کمنٹس میں ضرور اطلاع دیجئے گا۔

تحریر: ڈاکٹر شوکت علی 

Comments

Popular posts from this blog

دنیا میں آلوؤں کی 5000 اقسام پائی جاتی ہیں

دھان کی پیداوار 150 من فی ایکڑ مگر کیسے؟

جنیاں تن میرے نوں لگیاں ۔ ۔ ۔ ۔ تینوں اک لگے تے توں جانے