آبیانہ اگلے سال سے بڑھا دیا جائے گا

حکومتِ پنجاب نے ورلڈ بنک کو یقین دہانی کروا دی ہے کہ 

 کاشتکاروں سے لیا جانے والا آبیانہ آئندہ سال سے بڑھا دیا جائے 

گا۔

یہ آبیانہ آئندہ 5 سال تک 20 فی صد سالانہ کے حساب سے 

بڑھایا جائے گا۔

اس کا مطلب ہے کہ اگر آپ نے اس سال 1000 روپیہ آبیانہ 

دیا ہے تو وہ اگلے سال یعنی 2018 میں 1200 روپے ہو جائے 

گا۔ اسی طرح یہ آبیانہ 2019 میں 1400، 2020 میں 1600، 

2021 میں 1800 اور 2022 میں دو گنا یعنی 2000 روپے ہو 

جائے گا۔

ورلڈ بنک نے حکومتِ پنجاب کو سمارٹ پراجیکٹ میں پیسے دینے کے 

کئے یہ  شرط رکھی تھی جسے اطلاعات کے مطابق حکومت نے 

   قبول کر لیا  ہے۔
    
تحریر: ڈاکٹر شوکت علی

Comments

Popular posts from this blog

دنیا میں آلوؤں کی 5000 اقسام پائی جاتی ہیں

دھان کی پیداوار 150 من فی ایکڑ مگر کیسے؟

جنیاں تن میرے نوں لگیاں ۔ ۔ ۔ ۔ تینوں اک لگے تے توں جانے