جولائی کے مہینے میں اربوں روپے چائے کی پتتی کی نزر ہو گئے

گزشتہ  ایک مہینے یعنی  جولائی 2017 میں پاکستانی 4  ارب 84 کروڑکی چائے کی پتی  پی گئے۔

اس حساب سے چائے کی درآمد پر اٹھنے والی سالانہ رقم  58 ارب روپے بنتی ہے۔

واضح رہے کہ یہ ساری پتی باہر سے درآمد کی گئی ہے ۔ جس پر ملک کا قیمتی 

زرمبادلہ خرچ ہوا ہے۔

ماہرین زراعت کے مطابق پاکستان کے چار اضلاع مانسہرہ، بٹ گرام، سوات اور 

آزاد جموں کشمیر میں چائے کی فصل کاشت کی جا سکتی ہے جس سے اربوں روپے کا 

زرمبادلہ بچایا جا سکتا ہے۔

ماہرین صحت کے مطابق چائے چھوڑ کر آپ زیادہ صحت مند اور ہشاش بشاش زندگی گزار سکتے  ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

صدارتی آرڈینینس کی واپسی کے حوالے سے وزیر اعظم آفس کے بیان کا اردو ترجمہ

شرمین عبید کے لئے 8 سوالات

جی ہاں ۔ ۔ ۔ میں جورو ( بیگم) کا غلام ہوں