کنٹرول شیڈز نے چھوٹے پولٹری فارمرز کا کاروبار تباہ کر دیا۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ اس وقت پنجاب میں کتنے چھوٹے پولٹرے فارم خالی پڑے ہیں

پولٹری صنعت میں جب سے بڑے بڑے سرمایہ کار وارد ہوئے

 ہیں چھوٹے پولٹری فارمرز کے شیڈوں کو تالے لگ گئے ہیں۔

 ایک خبر کے مطابق اس وقت صوبہ پنجاب میں 32000

 پولٹری فارم خالی پڑے ہیں۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ حکومت نے 


بغیر کسی منصوبہ بندی کے ملک میں کنٹرول شیڈ  متعارف کروا کر 

چھوٹے فارمرز کے  روزگار   پر لات ماری ہے۔ 

عام آدمی سوچتا ہے کہ غریب کو غریب تر اور امیر کو امیر تر 

کرنے والی معاشی پالیسی میں کوئی واضح تبدیلی ہی اسے امید کی 

کرن دے سکتی ہے۔

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

جی ہاں ۔ ۔ ۔ میں جورو ( بیگم) کا غلام ہوں

شرمین عبید کے لئے 8 سوالات

فلسطین لہو لہو ہے۔ ۔ ۔ انسانی حقوق کے علمبردارو کن بِلوں میں جا گھسے ہو؟