کپاس کے کاشتکاروں کے لئے خوشخبری


اچھی خبر یہ ہے کہ چین کے  پاس کپاس کا سٹاک ختم ہو گیا ہے 

اور اس نے پاکستان سے کپاس خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

چین پاکستان کی طرف اس لئے بھی دیکھ رہا ہے کہ پاکستان میں  

آج کل کپاس کی قیمتیں  عالمی منڈی کی نسبت خاصی گِری ہوئی 

ہیں۔

چین کی اس خریداری  سے  پاکستان میں کپاس کی  قیمتیں اگر زیادہ 

نہ بھی بڑھیں تو  یقینی طور پر  عالمی منڈی کے برابر ضرور آ جائیں 

گی۔

البتہ چین کا یہ قدم  جننگ و ٹیکسٹائل مل مالکان کے لئے پریشانی کا 

باعث ہو سکتا ہے۔ دیکھنا ہو گا کہ آنے والے دنوں میں یہ طبقہ 

کیا حکمتِ علمی اختیار کرتا ہے۔

تحریر نو: ڈاکٹر شوکت علی

Comments

Popular posts from this blog

جی ہاں ۔ ۔ ۔ میں جورو ( بیگم) کا غلام ہوں

شرمین عبید کے لئے 8 سوالات

فلسطین لہو لہو ہے۔ ۔ ۔ انسانی حقوق کے علمبردارو کن بِلوں میں جا گھسے ہو؟