شرمین عبید کا وضاحتی نوٹ پڑھ کر سوچنے والے کسی بھی ذہین میں کئی طرح کے سوالات پیدا ہو سکتے ہیں؟ پہلے ایک نوٹ اور پھر سوالات: یاد رکھیں کہ فیس بک کسی کی پرائویٹ ڈائری نہیں ہوتی۔ آپ جب فیس بک پہ اپنی کوئی بھی تصویر پبلک کرتے ہیں تو پبلک میں سے کوئی بھی اس پر کمنٹ کرنے کا حق رکھتا ہے۔ ہاں کمنٹ شائستہ ہونا چاہیئے۔ اگر آپ نہیں چاہتے کہ کوئی اجنبی آپ کی تصویر پر کمنٹ کرے بلکہ صرف غیر اجنبی ہی کمنٹ کریں تو لازما آپ کو پرائویسی کا آپشن استعمال کرنا چاہئیے۔ اسی طرح اگر آپ فیس بک پر موجود ہیں تو کوئی بھی آپ کو فیس بک ریکوسٹ بھیج سکتا ہے۔ یہاں بھی آپ رجیکٹ کا آپشن استعمال کر سکتے ہیں۔ اور اب سوالات سوال نمبر 1: سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر آپ کی بہن نے تصویریں صرف فیس بک فرینڈز کے ساتھ شیئر کی تھیں۔ اگر ایسا ہی تھا تو پھر ڈاکٹر نے اُن پر کمنٹس کیسے کر لئے؟ کیا ڈاکٹر نے آپ کی پرائویسی ہیک کر کے تصاویر پر کمنٹ کرنے کی کوشش کی تھی؟ سوال نمبر 2: کیا آپ کی بہن ڈاکٹر سے نہائیت خوش اخلاقی سے پیش آئی تھی؟ کیا ایسا تو نہیں کہ آپ کی بہن کی غیر معمولی (ڈاکٹر کی نظر میں) خو...
Play Casinos in New York - MapYRO
ReplyDeleteA list of the best 포항 출장안마 Casinos in New 공주 출장샵 York. See 고양 출장샵 the reviews and information for the 충청북도 출장안마 casinos in the United States. MapYRO offers over 1600 slots and table games. 정읍 출장안마