دھان کی پیداوار 150 من فی ایکڑ مگر کیسے؟

چائنہ کے ماہرِ زراعت نے دھان کی ایک نئی ورائٹی متعارف  کروائی ہے جس کی پیداوار 150 من فی ایکڑ ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ ہائبرڈ ورائٹی پاکستان میں کاشت کے لئے لانچ کر دی گئی ہے۔
اس ورائٹی کو چائنہ کے پروفیسر یوان نے 50 سال کی محنتِ شاقہ کے بعد تیار کیا ہے۔
اس ورائٹی سے پاکستانی دھان کی پیداوار میں انقلاب کی امید پیدا ہو گئی ہے۔ 
لیکن دیکھنا یہ ہے کہ کیا یہ ورائٹی پاکستان کی خوشبودار باسمتی ورائٹیوں کی جگہ لے پائے گی۔
چائنہ سے آنے والی یہ ورائٹی اپنی جگہ، لیکن کیا  پاکستان کے زرعی تحقیقی اداروں سے بھی اسی طرح کی کوئی انقلاب آفریں ورائٹی آنے کی امید ہے؟ 

Comments

Popular posts from this blog

دنیا میں آلوؤں کی 5000 اقسام پائی جاتی ہیں

جنیاں تن میرے نوں لگیاں ۔ ۔ ۔ ۔ تینوں اک لگے تے توں جانے