اگلے مہینے کھاد کی قیمتیں بڑھ سکتی ہیں ۔ ۔ ۔کیا آپ وجہ جاننا چاہتے ہیں؟

کھاد فیکٹریوں والوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 
حکومت نے ہمارے 20 ارب روپے دبا لئے ہیں۔
حکومت نے  کھاد سستی کروانے کے لئے بجٹ میں اس رقم کا اعلان کیا تھا جسکی ادائگی  کھاد فیکٹریوں کو ہونا تھی۔ کچھ قسطیں ادا کرنے کے بعد حکومت نے ہمارے پیسے روک لئے ہیں جس سے کھاد فیکٹریا ں مالی مشکلات کا شکار ہیں۔
اگر  یہ رقم جاری نہ ہوئی تو کھاد کی قیمتیں بڑھ سکتی ہیں۔جس سے کسانوں کو نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے۔
سبسڈی کا مسئلہ حل نہ ہونے کی وجہ سے  کھاد کی خریداری میں 68  فیصد کمی واقع ہو چکی ہے جس کے اثرات فصلوں پر پڑنے کا اندیشہ ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

دنیا میں آلوؤں کی 5000 اقسام پائی جاتی ہیں

دھان کی پیداوار 150 من فی ایکڑ مگر کیسے؟

جنیاں تن میرے نوں لگیاں ۔ ۔ ۔ ۔ تینوں اک لگے تے توں جانے