کلگت بلتستان میں 7272 سروس کا آغاز

ٹیلی نار پاکستان نے پنجاب کے بعد گلگت بلتستان میں بھی 7272 سروس شروع کر

 دی ہے۔

 جس کے تحت کسان ایس ایم ای اور ریکارڈ شدہ کال کے ذریعے مفت  

زرعی معلومات حاصل کر سکیں گے۔ یہ معلومات ان کے اپنے ماحول اور حالات

 کے عین مطابق ہو گی۔

معلومات حاصل کرنے کے لئے آپ کو اپنا موبائل نمبر ٹیلی نار نمائندے کو لکھوانا

 ہو گا۔ یہ سروس صرف ٹیلی نار نمبر پر ہی میسر ہو گی۔

ٹیلی نار کے مطابق پاکستان میں 40 لاکھ کسان اس سروس سے فائدہ اٹھا رہے 

ہیں۔ 

کاشتکار آڑو، سیب، ناشپاتی، آلو و دیگر فصلوں کے علاوہ دیگر زرعی امور کے بارے 

میں بھی معلومات حاصل کر سکیں گے۔ 

اس کے علاوہ جانوروں کی دیکھ بھال، منڈی اور موسم کی صورتِ حال پر بھی 

معلومات دستیاب ہو گی۔

آپ بھی اس سروس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

Comments

  1. Shouki bhai app k agri website kafi informative hai,
    Bus problem yh hai kh yh android mobile k chrome browser main theek open ni hoti, aur urdu ke lineghaib ya miss ho jati hain. Na he pics open hoti hain, jia app kazsri risala printed form main ni hai ?

    ReplyDelete
    Replies
    1. thanks for your feed back . . . . i will look into the matter

      Delete

Post a Comment

Popular posts from this blog

دنیا میں آلوؤں کی 5000 اقسام پائی جاتی ہیں

دھان کی پیداوار 150 من فی ایکڑ مگر کیسے؟

جنیاں تن میرے نوں لگیاں ۔ ۔ ۔ ۔ تینوں اک لگے تے توں جانے