دنیا میں آلوؤں کی 5000 اقسام پائی جاتی ہیں
دنیا میں آلوؤں کی 5000 اقسام پائی جاتی ہیں جن میں سے 19 اقسام پاکستان میں بھی پائی جاتی ہیں۔ پاکستان میں سرخ اور سفید دونوں طرح کی اقسام دستیاب ہیں۔ سرخ اقسام درج ذیل ہیں: 1۔ کروڈا 2۔ ڈیزائری 3-آسٹریکس 4۔روڈیو 5۔ لال موتی 6۔راجہ 7۔بارٹینا 8۔ موراتاؤ 9۔برنا 10۔سارپومیرا 11۔ کارڈینل 12۔لیڈی روزیٹا 13۔ کَرَج آلو کی سفید اقسام درج ذیل ہیں: 1۔وی وی 2۔ سانتے 3۔ ڈائمنٹ 4۔ سانتانا 5۔ سگیتا حرمَس کیا آپ نے ان میں سے کوئی ورائٹی کاشت کی ہے؟ آپ کے خیال میں کونسی ورائٹی بہتر ہے؟ کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں!!!
Comments
Post a Comment