کیا آپ اس درخت کو پہچانتے ہیں جو پاکستان کے بڑے شہروں میں دھڑا دھڑ لگایا جا رہا ہے۔ یہ درخت کون کون سی بیماریا پھلاتا ہے اور کس صوبائی حکومت نے اس پر پابندی لگا دی ہے

 یہ پاکستان کے تمام بڑے شہروں کے پارکوں،تعلیمی اداروں اور 

گرین بلٹوں میں دھڑا دھڑ لگایا جا رہا ہے۔ 

پاکستان میں یہ درخت  کوئی آٹھ، دس سال پہلے دوبئی سے لا کر 

سب سے پہلے کراچی میں  لگایا گیا تھا اور پھر دیکھا دیکھی پورے 

پاکستان میں پھیل  گیا۔

یہ کونو کارپس ہے۔

اس کے پھولوں سے پیدا ہونے والا پاؤڈر (پولن) جب ہوا میں 

پھیلتا ہے  تو اس سے الرجی، الرجی بخار اور دمے کی بیماریا ں پیدا 

ہوتی ہیں۔

یہ درخت  اسلام آباد میں پائے جانے والے شہتوت سے دوگنا 

زیادہ خطرناک ہے۔


خیبر پختونخواہ حکومت نے  " سونامی ٹری" میں یہ درخت لگانے پر 

پابندی عائد کر رکھی ہوئی ہے۔

یہ بات درست ہے کہ یہ ایک نہائیت سخت جان  درخت ہے اور

 تیزی  سے بڑھتا ہے لیکن بہتر یہی ہے کہ آپ یہ درخت لگانے 

سے گریز کریں اور اس کی بجائے پھل  دار درخت لگائیں۔

Comments

  1. https://www.dawn.com/news/873272

    ReplyDelete
  2. Agri- Akhbaar is a good source of agriculture information......

    ReplyDelete
  3. Sir mobile pr AP ki site thek trah read Ni hoti meharbani farma Kr masla Hal karain

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog

دنیا میں آلوؤں کی 5000 اقسام پائی جاتی ہیں

دھان کی پیداوار 150 من فی ایکڑ مگر کیسے؟

جنیاں تن میرے نوں لگیاں ۔ ۔ ۔ ۔ تینوں اک لگے تے توں جانے