ایوب زرعی تحقیقاتی ادارے نے کتنی ورائٹیاں بنائیں

ایوب زرعی تحقیقاتی ادارے نے گزشتہ 55 سالوں میں 500 سے زیادہ ورائٹیاں 

بنائی ہیں۔

جس میں گندم کی 83 ورائٹیاں 

کپاس کی 62 

چاول کی 27

گنے کی 25

مکئی اور باجرے کی 27

دالوں کی 31

تیل دار فصلوں کی 32

چارے کی 27

سبزیوں کی 65

اور پھلوں کی 105 ورائٹیاں بنائی ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر حکومت ادارے کو مناسب سہولیات فراہم کرے تو ادارہ

 بہت اچھے نتائج پیدا کر سکتا ہے۔



Comments

  1. Play Casinos in New York - MapYRO
    A list of the best 포항 출장안마 Casinos in New 공주 출장샵 York. See 고양 출장샵 the reviews and information for the 충청북도 출장안마 casinos in the United States. MapYRO offers over 1600 slots and table games. 정읍 출장안마

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog

دنیا میں آلوؤں کی 5000 اقسام پائی جاتی ہیں

دھان کی پیداوار 150 من فی ایکڑ مگر کیسے؟

جنیاں تن میرے نوں لگیاں ۔ ۔ ۔ ۔ تینوں اک لگے تے توں جانے