اگر آپ نے زیتون کاشت کر رکھا ہے اور آپ ضلع چکوال، اٹک اور فتح جنگ سے تعلق رکھتے ہیں تو یہ پوسٹ ضرور پڑحئے

محکمہ زراعت، حکومتِ پنجاب نے چکوال، اٹک اور فتح جنگ میں

 مرکز خریداری زیتون قائم کر دئیے ہیں۔ جہاں کسان زیتون کا

 پھل مناسب نرخوں پر فروخت کر سکتے ہیں۔ اگر آپ نے زیتون

 کاشت کر رکھی ہے  تو ان مراکز پر زیتون بیچ سکتے ہیں۔

مزید معلومات کے  لئے  ان نمبروں پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

0302-6306557،  0300-5644104 یا 0543-662002


واضح رہے کہ پوٹھوہار کے علاقے کو حکومت نے زیتون وادی

 قرار  دے رکھا ہے اور اس  سال حکومت زیتون کے مفت پودے

 بھی کاشتکاروں میں تقسیم کرے گی۔

Comments

Popular posts from this blog

دنیا میں آلوؤں کی 5000 اقسام پائی جاتی ہیں

دھان کی پیداوار 150 من فی ایکڑ مگر کیسے؟

جنیاں تن میرے نوں لگیاں ۔ ۔ ۔ ۔ تینوں اک لگے تے توں جانے