کیا آپ جاننا چاہیں گے کہ عالمی منڈی میں بکرے کی کھال کا کیا ریٹ ہے

عید الاضحیٰ کے موقع پر پاکستان کے مختلف علاقوں میں بکرے کی 

کھال تقریبا 100 روپے میں فروخت ہو نے کی رپورٹ  ہے۔  

جبکہ یہی کھال دنیا کے مختلف ممالک میں کئی گنا زیادہ قیمت پر

 بک رہی ہے۔

اگر آپ علمی منڈی سے تازہ اتاری گئی کھال لینا چاہیں تو  آج کی 

تاریخ میں اس کی قیمت  تقریبا 950 روپے سے 1050 روپے فی 

کھال ہے۔

قربانی کی کھالوں کی قیمتِ فروخت کے بارے میں لوگ زیادہ

 بحث و مباحثہ نہیں کرتے لیکن  اگر یہ مناسب داموں میں بکے تو

 اس سے تاجروں کی بجائے مساکین و فقرا کی زیادہ بہتر انداز میں

 معاونت ہو سکتی ہے۔ 

Comments

Popular posts from this blog

دنیا میں آلوؤں کی 5000 اقسام پائی جاتی ہیں

دھان کی پیداوار 150 من فی ایکڑ مگر کیسے؟

جنیاں تن میرے نوں لگیاں ۔ ۔ ۔ ۔ تینوں اک لگے تے توں جانے